ابنا: مغربی علاقہ "المحلبیہ "میں کل ہونیوالے بم دھماکے میں تیل تنصیبات کی اسپیشل حفاظتی فورس کا کمانڈر مارا گیا ۔بدھ کو عراق کے دارالحکومت بغداد اور شمالی علاقوں میں ہونیوالے دیگر دہشتگردانہ واقعات میں 30افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ عراق کے شمالی شہر کرکوک میں دو کار بم دھماکے ہوئے جن میں 16 افراد جاں بحق اور 190 زخمی ہوگئے ۔
.......
/169