ابنا: سعید جلیلی اپنے تین روزہ دورۂ ہندوستان کے دوران اس ملک کے حکام سے دو طرفہ تعاون اور شام سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کریں گے۔سعید جلیلی کا یہ دورہ ہندوستانی حکومت کی دعوت پر انجام پا رہا ہے جس کے بعد وہ افغانستان کے دورے پر کابل جائيں گے۔......./169
2 جنوری 2013 - 20:30
News ID: 378154
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سعید جلیلی ہندوستانی حکام سے مختلف مسائل پر بات چیت کرنے کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔