ابنا: یہ فلسطینی مسلمان غرب اردن کے علاقوں المعصرہ اور بیت امر میں صہیونیوں کی حائل دیوار اور صہیونی ریاست کے جارحانہ اقدامات کے خلاف پرامن مظاہرہ کررہے تھے کہ صہیونی فوجیوں نے ان پر حملہ کردیا جس میں دس فلسطینی مسلمان زخمی ہوگئے ۔ صہیونی فوجیوں نے آنسو گیس کے استعمال کے ساتھہ ساتھہ فائرنگ بھی کی اور کئی مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا ۔
.....
/169
.....
/169