6 نومبر 2012 - 20:30

پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے درمیان کنٹرول لائن پر ایک بار پھرفائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے –

ابنا: سرینگر سے 110 کلومٹر دور بارہمولہ کے یوری سیکٹر میں پاکستان اور ہندوستان کی افواج نے گذشتہ روز بھاری ہتھیاروں سے ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ رپورٹ کے مطابق گولہ باری کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا –

ہندوستان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اس علاقے میں پہلے سے بھاری ہتھیاروں کو آمادہ کررکھا تھا -
.....
/169