ابنا: علی رضا زاکانی نے کہا کہ تسلط پسند عالمی نظام نے کئي ملکوں کواکساکر اور ان کی توانائیوں سے استفادہ کرکے شام میں بحران پیدا کیا ہے لیکن اسے کوئي کامیابی حاصل نہیں ہوئي ہے۔ علی رضا زاکانی نے کہا کہ اسلامی انقلاب سامراجی نظام کی راہ میں رکاوٹ ہے اور اسلامی نظام کے حق میں عوام کی بھر پور حمایت اور اسلامی انقلاب کا نمونہ عمل بن جانا سامراجی نظام کے اھداف کی راہ میں اہم رکاوٹ ہے۔.....
/169