ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک فلسطینی عہدیدار نے آج اعلان کیا کہ مصر کی ثالثی سے فلسطینی مجاہدین اور
صہیونی ریاست کے مابین جنگ بندی پر اتفاق ہوا ہے اور آج سے جنگ بندی نافذ ہوگی –
واضح رہے کہ کل رات بھی صہیونی طیاروں نے غزہ پٹی پر حملہ کرکے ایک فلسطینی خاتون کو زخمی کردیا-
غیرملکی رپورٹروں نے غزہ کی صورتحال کو آج پرامن بتاتے ہوئے اعلان کیا کہ غزہ کی فضائی حدود میں صہیونی ریاست کے جنگی طیاروں کی پروازیں بدستور جاری ہیں -
.....
/169