21 اکتوبر 2012 - 20:30

پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے عوام نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے اسکے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

ابنا: لاہور میں اتوار کو شیعہ تنظیموں کی جانب سے شیعہ وکیل شاکر علی رضوی کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا – مظاہرین نے پاکستان میں شیعوں کے خلاف پر تشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنائے –جمعہ کو مسلح دہشتگردوں نے ایک شیعہ وکیل شاکر علی رضوی کو لاہور ہائیکورٹ کے راستے میں نشانہ بناکر  شہید کردی تھا۔ا-...../169