19 اکتوبر 2012 - 20:30

بیروت کےالاشرفیہ علاقہ میں گزشتہ رور ہونے والے بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور15 زخمی ہوگئے ہیں لبنان کے وزیر داخلہ اور دیگر حکام حادثے کی جگہ پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: دھماکہ الاشرفیہ کی تجارتی مارکیٹ کےقریب ہواہے جس میں 3 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

.....

/169