ابنا: پولیس کے مطابق ایک دینی مدرسے سے طلبہ نے ریلی نکالی تھی جس سے فارغ ہوکرکچھ طلبہ یونیورسٹی روڈ پر پہنچے تو ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین طلبہ جاں بحق ہوگئے۔ جن کی لاشیں جناح اسپتال پہنچائی گئیں، واقعے کے بعد اشتعال پھیل گیا، طلبہ کی بڑی تعداد جناح اسپتال پہنچ گئی.
.....
/169