ابنا: مظاہرین نےکویت میں جمہوریت کےسلسلےمیں صباح احمدالصباح کی بے توجہی پر تنقید کرتے ہوئے انتخابات کےقوانین میں تبدیلی ، کویت میں عدم استحکام اورآل صباح کےساتھ کویتیوں کےتعلقات خراب ہونے کےسلسلے میں خبردار کیا ہے ۔
مظاہرین نےپارلیمنٹ کاگھراؤ کرکے مظاہرین کي گرفتاری کی مخالفت کرتے ہوئے ان کی رہائی کامطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ تقریباایک سال سے احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ بڑھ گیا ہے۔
مظاہرین کاالزام ہےکہ ملک میں منصفانہ پارلیمانی انتخابات نہيں ہوتے اوروہ اس کابائیکاٹ کریں گے۔
.....
/169