ابنا: باکو سے رپورٹ کے مطابق " حیدر علی اف " کمپلیکس میں منعقد ہونیوالے اس اجلاس میں ایران ، پاکستان ،افغانستان اور آذربائیجان کے صدور اور ترکی کے وزیر اعظم شریک ہیں جبکہ قزاقستان کے وزیر ٹرانسپورٹ ،قرقیزستان کے وزیر خارجہ اور ترکمانستان کے نائب وزیر اعظم بھی اجلاس میں اپنے ممالک کی نمائندگی کررہے ہیں -
اجلاس میں ترکی کے وزیر اعظم ای سی او کی سربراہی کو آذربائیجان کے صدر کے سپرد کریں گے –
ای سی او کا قیام 1984کو ایران ، ترکی اور پاکستان کی شمولیت سے عمل میں آیا -.....
/169