14 اکتوبر 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ باکو کے دورے پرروانہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: ایرانی وزیر خارجہ اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ اس اجلاس میں شریک وزراء خارجہ سے دوطرفہ اور علاقائي و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

ہمر کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر بھی کل اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔

.....

/169