ابنا: غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے کم از کم ایک شخص جاں بحق اور چند افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
اسرائیلی فوجیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر میزائل حملوں میں ملوث دو افراد اس حملے کا ٹارگٹ تھے۔ اس حملے میں زخمی ہونے والے دو فلسطینی شہریوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ یاد رہے کہ اس حملے میں تین بچے، ایک عورت اور ادھیڑ عمر شخص زخمی ہوا ہے۔
.......
/169