1 اکتوبر 2012 - 20:30

افغانستان میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک ہوگیا-

ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح ا۔۔۔ مجاہد نے کہا کہ طالبان جنگجوؤں نے آج سہ پہر صوبۂ کاپیسا کے تگاب علاقے میں غیرملکی فوجیوں کی ایک گشتی پارٹی پر حملہ کیا جسکے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے –ذبیح ا۔۔۔ مجاہد نے یہ بھی دعوی کیا کہ طالبان نے آج صبح صوبۂ لوگر میں افغان پولیس کی ایک گاڑی کو دھماکے سے تباہ کیا جس میں سوار چار پولیس ہلاک ہوگئے -

.....

/169