ابنا: کل رات ہونیوالے اس مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں بھی ہوئیں جبکہ مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے زبردست احتجاج کرتے ہوئے اسپین کے حکام کے استعفے کا مطالبہ کیا- اس موقع پر پولیس نے مظاہرین پر شدید لاٹھی چارج کرکے انہیں پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے سے روکا ۔اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں معاشی پالیسیوں کے خلاف رواں ہفتے میں یہ تیسرا پرتشدد مظاہرہ تھا۔
.....
/169