28 ستمبر 2012 - 20:30

ہندوستان میں ہونیوالے ایک بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے –

ابنا: نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی ریاست منی پور میں کل ہونیوالے بم دھماکے میں ایک فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے – رپورٹ کے مطابق بم دھماکہ ، گشت پر مامورہندوستانی فوجیوں کے راستے میں کیا گیا –ابھی تک کسی تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے -...../169