16 ستمبر 2012 - 19:30

پاکستان کی فوج نے بابر میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا –

ابنا: پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق ایٹمی وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا یہ میزائل 7 سو کلومیٹر تک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے -بابر میزائل ،حتف سیریز کا کروز میزائل ہے جو نچلی پرواز کرتے ہوئے روایتی اور ایٹمی وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے-...../169