ابنا: پولیس حکام نےکل رات اعلان کیا کہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری "عایشہ علی" کا لاہور میں اغواء ہواہے – پولیس کے مطابق مذکورہ 20سالہ لڑکی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے پاکستان آئی تھیپاکستان میں رواں سال 2012 میں ابتک 4 غیرملکی شہریوں کا اغواء ہوا ہے جن میں ایک کی لاش مل گئی ہے جبکہ دوسرے افراد اب بھی لاپتہ ہیں -...../169
9 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 346445
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں نامعلوم افراد نے ایک برطانوی شہری کو اغوا ء کیا ہے-