5 ستمبر 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران نے لندن پیراالمپکس کے جاری مقابلوں میں آٹھواں طلائی تمغہ حاصل کیا-

ابنا: ویئٹ لیفٹنگ کے مقابلوں میں ایرانی ویٹ لفٹر "سیامند رحمان " نے کل رات280کلوگرام اٹھاکرطلائی تمغہ جیتنے کے ساتھ عالمی ریکارڈ کو پندرہ کلوگرام  بڑھا دیا اور اسی کے ساتھ پیراالمپکس کے سب سے طاقتور شخص بھی منتخب ہوا- اس طرح پیراالمپکس میں ایران کے طلائی تمغوں کی تعداد 8 ہوگئی اور اس وقت میڈلز ٹیبل میں ایران کی نویں پوزیشن ہے –لندن 2012 پیراالمپکس میں اسلامی جمہوریہ ایران نے ابتک 8 طلائی، 4چاندی اور5 کانسی تمغے حاصل کئے ہیں -

.....

/169