ابنا: فلسطین پریس سنٹر کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے آج صبح نقب سمیت مقبوضہ فلسطین کے کئي علاقوں پر راکٹ برسائے ہیں جن میں ایک صہیونی زخمی ہوا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ایک راکٹ صہیونی کارخانے پر لگا جس میں صہیونیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ یاد رہے صہیونی درندے آئے دن فلسطینی علاقوں پر حملے کرکے انسانیت سوز جرائم ڈھاتے رہتےہیں۔
.....
/169