10 اگست 2012 - 19:30

ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں ایک بس کی کھائی میں گرنے کے باعث کم ازکم 40افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوگئے.

ابنا: ہندوستانی ذرائع کے مطابق چمبا کے 8 کلومٹر دور راجیرہ کے علاقے میں آج ایک بس کھائی میں گرگئی جسکے نتیجے میں ابتدائی طور پر 32 افراد موقع پر ہلاک جبکہ 8 دیگر اسپتال منتقلی کے وقت ہلاک ہوگئے.

اس بس میں 70 مسافر سوار تھے جن میں اکثریت کا تعلق چمبا سے بتایا گیا ہے -

.......

/169