7 اگست 2012 - 19:30

ترکی کی ثقافت میں اس کے باوجود کہ کافی تبدیلی واقع ہو چکی ہے لیکن ماہ رمضان اپنی شان و شوکت کے ساتھ کما کان باقی ہے۔ وہ ماہ رمضان کا مساجد کے مناروں کو چراغاں کر کے اور جشن و سرود کی محفلیں منعقد کر کے ،استقبال کرتے ہیں۔

ابنا: ترکی کی مذہبی ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق ۷۷ ہزار مساجد اس ملک میں موجود ہیں۔ تلاوت قرآن اور آنکارا کی جامع مسجد اور سلطان احمد کی مسجد میں دینی کتابوں کی نمائش لگا کر ماہ رمضان کی آمد کی علامتوں کو ظاہر کرتے ہیں۔اس مہینہ میں وہ بچے کہ جو مذہبی مراسم میں شرکت کرتے ہیں ان کو کافی دین کی طرف رجحان کا شوق دلایا جاتا ہے۔ اور ماہ رمضان کی مناسبت سے ٹی وی پروگراموں میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔

.......

/169