ابنا: جموں کشمیر کے حکام نے آج اعلان کیا ہے کہ جموں سے تقریبا پینتالیس کلومیٹر دور ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ سے جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ ہندوستانی حکام کے بقول پاکستانی بارڈر سیکورٹی فورس نے ہندوستانی بارڈرسیکورٹی فورس پرحملہ کیا جس کاہندوستانی فوجیوں نے بھی جواب دیا۔ہندوستان اور پاکستان نے سنہ دو ہزار تین میں کشمیر کنٹرول لائن پر جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔............../169
5 اگست 2012 - 19:30
News ID: 334850
ہندوستان اور پاکستان کی بارڈر سیکورٹی فورس نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر فائرنگ کی ہے۔