ابنا: شام کے مسلح باغیوں کی ترکی ، سعودی عرب ، قطر اور امریکہ لاجیسٹک اور مالی مدد کر رہے ہيں جبکہ شام میں مختلف ملکوں کے گرفتار دہشت گردوں نے اس موضوع کی تصدیق کی ہے۔......./169
5 اگست 2012 - 19:30
News ID: 334842
شام میں سعودی عرب اور ترکی کے کئی فوجی کمانڈروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ کمانڈر مسلح باغیوں کےاقدامات اور سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے تھے۔