3 اگست 2012 - 19:30

روسی ذرائع کے مطابق روس نے تین جنگی کشتیاں شام کی بندرگاہ طرطوس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: روسی فوجی ذرائع کے مطابق یہ کشتیاں آئندہ ہفتہ کے آغاز میں طرطوس بندرگاہ پر پہنچ جائیں گی۔  روس نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ شام کی بندرگاہ طرطوس میں اپنے بحری بیڑے کی حفاظت کے لئے مزید تین جنگی کشتیاں روانہ کرےگا۔

.......

/169