ابنا: پاکستان امریکہ معاہدے کی تفصیلات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان کے زمینی راستوں سے غیر ملکی فوجیوں کے لئے ہتھیار اور سامان رسد بھیجنا ممنوع ہے۔ اس معاہدے کی رو سے نیٹو کے ساز و سامان پر کسی طرح کا ٹیکس یا کسٹمز ڈیوٹی عائد نہیں ہوگی اور افغانستان کے لئے اقتصادی ساز وسامان ریل اور زمینی راستوں سے ارسال کیا جائے گا۔ حکومت پاکستان نے گذشتہ روز اس معاہدے کی منظوری دی۔
.......
/169