ابنا: کريٹکل ماس نامي گروپ کے کارکن احتجاج کرتے ہوئے اولمپک پارک کے قريب پہنچے تو مشرقي لندن کي سڑکوں پر پوليس وينوں کي قطاريں لگ گئي.پوليس نے فوري کارروائي کرتے ہوئے سائيکلوں پر سوار مظاہرين کو آگے آنے سے روکا. واقعے کے وقت اولمپکس کي افتتاحي تقريب جاري تھي اور ملکہ برطانيہ سميت مختلف ممالک کے سربراہان اسٹيڈيم ميں موجود تھے.
.......
/169