ابنا: کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ شاوکشاہ روڈ پر دکان ميں شارٹ سر کٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھي جس نے ديکھتے ديکھتے پوري دکان کو لپيٹ ميں لے ليا اور دکان ميں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گيا تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا واقعہ کي اطلاع ملنے پر فائر بريگيڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گيا اور آگ پر قابو پاليا گيا. مزيد کارروائي متعلقہ انتظاميہ کر رہي ہے.
.......
/169