ابنا: Solar Impulse نامي يہ اس طيا رے نے بر اعظم يو رپ اور افر يقہ کاچکر لگا کر چھ ہزار کلو ميٹر کا فا صلہ طے کيا جو سو رج کي روشني سے اڑنے والے کسي جہاز کا طويل ترين فا صلہ ہے جبکہ يہ دوبر اعظمّوں کا سفر کر نے والا بھي پہلا شمسي طيا رہ بن گيا ہے . سو لر امپلس نامي اس جہاز کو پرواز کے ليے کسي قسم کے فيو ل کي ضر ورت نہيں ہو تي بلکہ يہ بير وني حصے پر نصب بار ہ ہزار سو لرپينلز کي مدد سے سو رج کي روشني سے توانا ئي حاصل کر تا ہے.
.......
/169