22 جولائی 2012 - 19:30

افغانستان میں دو مختلف واقعات میں نیٹو کے 3 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: افغانستان کے مشرق میں سڑک کے کنارے بم دھماکے سے نیٹو کے دو فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ نیٹو کا ایک فوجی طالبان کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگیا ادھر وردک صوبے میں نیٹو سے منسلک 5 افغانی مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنھیں اغوا کرنے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔

.......

/169