18 جولائی 2012 - 19:30

شام کے دارالحکومت دمشق میں گذشتہ روز ہونیوالی دہشتگردی کی واردات میں شام کے 3 اعلی عہدیدار جان بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوئے –

ابنا: شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق بدھ کو ہونیوالے دہشتگردانہ حملے میں شام کے وزیر دفاع "داؤد راجحہ" ،نائب وزیر دفاع بریگیئڈیرجنرل "آصف شوکت" اورایوان صدر کے ہنگامی امور کے سربراہبریگیئڈیرجنرل "حسن ترکمانی"، جان بحق ہونیوالے تین اعلی عہدیدار ہیں –اس سے قبل بعض ذرائع نے شام کے وزیر داخلہ کے بھی جان بحق ہونے کی خبر دی تھی لیکن اس کی تردید ہوئی ہے –"داؤد راجحہ" کے جان بحق ہونے کے بعد  شام کے صدر نے" فہد جاسم الفریج " کو نئے وزیر دفاع کے طور پر مقرر کر دیا ......./169