ابنا: جدہ۔۔۔ عبدالعزيز انٹرنيشنل ائير پورٹ پر رائل ٹرمينل پر ولي عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزيز ،پاکستاني سفير محمد نعيم خان اور قونصل جرنل عبدلسالک خان و ديگر اہم عہديداروں نے وزير اعظم اور ان کے وفد کا خير مقدم کيا.وزير اعظم آج مکہ مکرمہ جاکر عمرہ ادا کريں گے. ......../169
14 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 329260
جدہ…وزير اعظم راجا پرويز اشرف اپنے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے ہيں.