ابنا: نیٹو نے آج اس حوالے سے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ نیٹو کا ایک فوجی افغانستان کے جنوب میں ہونیوالے ایک بم دھماکے میں ہلاک ہوا بیان میں اس فوجی کی شہریت کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے تاہم افغانستان کے جنوب میں امریکی ،برطانوی اور آسٹریلوی فوجی تعینات ہیں - رواں سال2012 کے آغاز سے ابتک نیٹو کے 237 فوجی ، طالبان گروہ کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں-.......
/169