ابنا: صہیوني فوج نے ہفتے کے روز لبنان کے مقبوضہ علاقے شبعا ميں کئي ميرکاوا ٹينک اور بکتر بند گاڑياں تعينات کر دي ہيں اور علاقے ميں بغير پائلٹوں کے طياروں کي پروازيں بھي شروع ہو گئي ہيں ـ
لبنان کي حکومت اسرائيل کے ہاتھوں سلامتي کونسل کي قرارداد سترہ سو ايک کي خلاف ورزي کي کئي بار شکايت کر چکي ہے تاہم اب تک اقوام متحدہ نے اس سلسلے ميں کوئي کارروائي انجام نہيں دي ہے........
/169