22 جون 2012 - 19:30

کوئٹہ کے علاقے سرياب روڈ پر دکان ميں فائرنگ کے نتيجے ميں 8افراد ہلاک ہوگئے.

ابنا: پوليس کے مطابق سرياب مل سے ملحقہ دھوبي کي دکان ميں گھس کر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دي جس کے نتيجے ميں وہاں موجود 9افراد زخمي ہوگئے انھيں طبي امداد کي فراہمي کيلئے ہسپتال پہنچايا جارہا تھا کہ 8افراد زخموں کي تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق گئے.  مزيد کارروائي متعلقہ انتطاميہ کر رہي ہے......../169