19 جون 2012 - 19:30

عراق ميں کار بم کے ايک دھماکے ميں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہيں.

ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق کرکوک شہر کے پوليس چيف نے بتايا ہے کہ اس کار بم دھماکے ميں، جس کا نشانہ، دہشتگردانہ معاملوں کے مقدمات کے ايک سينيئر جج تھے، دو افراد مارے گئے اور سولہ ديگر زخمي ہو گئے- انہوں نے بتايا کہ يہ دھماکہ اس وقت ہوا جب سينيئر جج عظيم ابراہيم، کرکوک شہر ميں پوليس کے ايک مرکز کے قريب واقع اپنے دفتر ميں داخل ہو رہے تھے-

کرکوک کے پوليس چيف نے بتايا کہ بم دھماکے کے سبب جج، ان کے دو محافظ اور تين پوليس افسر زخمي ہو گئے-.......

/169