ابنا: پوليس کے مطابق بنارس کے علاقے ميں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ايک شخص کو قتل کرديا.
لياري کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر نامعلوم افراد کي فائرنگ سے ايک شخص ہلاک ہوگيا جبکہ فيروز آباد کے علاقے سوسائٹي آفس کے قريب نامعلوم افراد کي فائرنگ سے پوليس اہلکار زخمي ہوگيا.
ذرائع کے مطابق دوسري جانب حسن اسکوئر کے قريب عيسي نگري کے علاقے ميں جرائم پيشہ افراد کي موجودگي کي اطلاع پر پويس نے ٹارگٹيڈ سرچ آپريشن کيا تاہم آپريشن کے دوران کسي قسم کا اسلحہ برآمد نہيں ہوا اور نہ ہي کوئي گرفتاري عمل ميں آئي جبکہ گزشتہ روز بھي ، فائرنگ اور پر تشدد واقعات ميں پوليس اہلکار سميت 10افراد جاں بحق ہوئے.
.......
/169