ابنا: اس میزائل کا تجربہ ریاست اوڑیسہ میں کیا گیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ہندوستان کا آکاش سوپر سونیک میزائل درمیانی فاصلے پر مار کرنے والا ایک ایسا طیّارہ شکن میزائل ہے جو ایک ہی وقت میں کئی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور پچاس کلو گرام وزنی ہیڈ بھی حمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پینتیس سینٹی میٹر گول اور پانچ میٹر و اسّی سینٹی میٹر لمبے اس آکاش میزائل کا وزن سات سو بیس کلو گرام ہے۔
.......
/169