23 مئی 2012 - 19:30

بحرین کی انقلابی تنظیموں نے جینوا میں اجلاس کیا ہے۔

ابنا:  بحرین کی انقلابی تنظیموں نے جینوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں آل خلیفہ کے خلاف ایک اجلاس کیا اور بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں گفتگو کی۔ اس نشست میں بعض غیر سرکاری عالمی تنظمیں بھی شریک تھیں۔ شرکاء اجلاس نے ملت بحرین پر آل خلیفہ کی تشدد آمیز کاروائيوں کی مذمت کی۔....... /169