ابنا: پوليس کے مطابق سرياب کے علاقے پرکاني اباد ميں نامعلوم افراد نے ريلوے ٹريک کے نيچے دھماکہ خيز مواد رکھ کر دھماکہ کيا جس سے ريلوے ٹريک کا ڈيڑھ فٹ ٹکڑا اڑا گيا واقعہ کي اطلاع ملنے پر پوليس اور ريلوے حکام موقع پر پہنچ گئے.
ريلوے کے عملے نے ايک گھنٹے کي جدوجہد کے بعد متاثر ريلوے لائن کي مرمت مکمل کرکے ٹرينوں کي آمد ورفت بحال کردي. .......
/169