ابنا: نیٹوکے بیان میں تین نیٹو فوجیوں کی بم دھماکے میں ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے تاہم حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
ان ہلاکتوں کے بعد افغانستان میں رواں ماہ اب تک ہلاک ہونے والے اتحادی فوجیوں کی تعداد آٹھ جبکہ رواں سال اب تک 140 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
.......
/169