6 مئی 2012 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق شام میں صدر بشار اسد کی اصلاحات کے پیش نظرقبل از وقت پارلیمانی انتخآبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

ابنا: شام میں صدر بشار اسد کی اصلاحات کے پیش نظرقبل از وقت پارلیمانی انتخآبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

14 ملیر شامی پارلیمان کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ 7 ہزار 195 امیدوار پارلیمان کی 250 کرسیوں کے لئے میدان میں موجود ہیں۔ 200 نامہ نگار شام کے انتخابات کی  رپورٹنگ کریں گے۔