ابنا: پولیس اہلکار تنخواہوں میں اضافہ اور کام میں بہتری کا مطالبہ کررہے ہیں، واضح رہے کہ سعودی عرب میں مظاہروں پر پابندی عائد ہے اور سعودی عرب نے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کررکھی ہے۔.......
/169
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے تنخواہیں کم ہونے کی بنا پر ہڑتال کردی ہے۔