ابنا: اردن میں مظاہرین نے آج امریکہ اور اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے اردن کی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدے کو منسوخ کردے۔ مظاہرین نے اردن کے وزیر اعظم الطراونہ کی کابینہ کے خلاف بھی نعرہ بازي کی۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو نذر آتش کرکے ان کے خلاف اپنی نفرت و بیزاری کا بھی اظہار کیا۔ واضح رہے کہ وزير اعظم طراونہ کی کابینہ نے عبد اللہ دوم کے سامنے حلف اٹھایا۔......../169
4 مئی 2012 - 19:30
News ID: 313082
اردن میں مظاہرین نے آج امریکہ اور اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے اردن کی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدے کو منسوخ کردے۔