23 اپریل 2012 - 19:30

دختر خاتم الانبیاء حضرت فاطمہ زہرا(س)کے 1422ویں یوم شہادت کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ایام فاطمیہ (س)کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

ابنا: معصوم کونین (س)جنتی خواتین کی سردار حضرت بتول کی عمر شہادت کے وقت اٹھارہ پرس تھی ۔دینا بھر میں ان کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے ،عاشورائے فاطمی س ےا ایام فاطمیہ س کا انعقاد عزت و احترام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

ان ایام میں علماء کرام و زاکرین عظام جناب سیدہ س کی حیات طیبہ کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہیں ۔جناب سیدہ س دنیا بھر کی خواتین کے لیے نمونہ عمل ہیں ۔نوحہ خواںومرثیہ کو نوحہ خوانی و مرثیہ خوانی کے زریعے منظوم نذرانہ عقدت پیش کرتے ہیں ۔غرص یہ کہ ان ایام میں ہر شیعہ سیاہ پوش ہوکر غم و اندوہ کی مجسم تصویر بن جاتے ہیں. .......

/169