ابنا: کوئٹہ جوائینٹ روڈ پرجمہوری وطن پارٹٰی کے رکن سید محمد علی پردہشتگردوں نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں سید محمد علی معمولی زخمی ہوگئے اورانہیں کوئٹہ کے مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔
سید محمد علی کے گارڈز کی جوابی کاروائی سے دہشتگرد فرارہوگئے ۔
.......
/169