ابنا: مصر کی بعض ممتاز شخصیات نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی شخصیات سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ اس وفد میں مصر میں ثقافتی امور سے متعلق بعض ممتاز شخصیات اور میڈيا سے متعلق افراد شامل ہیں۔ گذشتہ برس بھی مصر کے متعدد وفود نے تہران کا دورہ کیا تھا جن میں ہنرمند ، نامہ نگار اور ثقافتی شخصیات شامل تھیں۔ .......
/169