ابنا: دھرنے میں شریک سینکڑوں شیعہ حکومت اورانتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کررہے تھے کہ اچانک پولیس نے پرامن مظاہرین پرفائرنگ شروع کردی جسکے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
پرامن مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے پولیس ناکام رہی اورسینکڑوں شیعہ ابھی تک بروری روڈ اوربائے پاس روڈ پردھرنا دے رہے ہیں ۔
.......
/169