12 اپریل 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کےکمانڈر بریگیڈیئرجنرل احمدرضاپوردستان نے کہاہے کہ مسلح افواج دشمن کی ہرحرکت پرنظررکھےہوئےہے اوراس کامنہ توڑجواب دینےکےلئےپوری طرح تیارہے۔

ابنا:  بریگیڈیئرجنرل احمدرضا پوردستان نے تہران میں نمازجمعہ کےخطبوں سےپہلے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج مضبوط جذبہ ایمانی اورجدیدترین ہتھیاروں سے مسلح ہے اور پاسداران انقلاب اسلامی اوررضاکارفورس کےہمراہ ہرعملی خطرےکامنہ توڑجواب دےگی۔
بری فوج کےکمانڈر نےایران کےخلاف مغرب کی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہاکہ یہ پابندیاں نہ صرف ملت ایران کےسامنےرکاوٹ نہيں بن سکیں ہیں بلکہ اس سےاسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی تخلیقی صلاحیتوں اورجدت عمل میں اضافہ ہوا ہے۔
 .....

/169