8 اپریل 2012 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق یمن میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے ایک حملے میں 11 یمنی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ابنا: یمن کے جنوبی علاقہ میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے ایک حملے میں 11 یمنی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یہ فوجی یمن کے جنوب میں لودر چوکی پر تھے جنھیں القاعدہ نے ایک حملے میں ہلاک کردیا ہے۔ ....... /169